آج اینٹ کا ریٹ
ماشاءاللہ برکس کمپنی 2,002 سے کالو کھارا، قصور میں اپنا بھٹہ چلا رہی ہے۔ یہ بھٹے کا براہ راست ریٹ ہے۔
| اینٹ | ریٹ |
|---|---|
| اول اینٹ | واٹس ایپ پر معلوم کریں |
| دوم اینٹ | واٹس ایپ پر معلوم کریں |
| کھنگر اینٹ | واٹس ایپ پر معلوم کریں |
اول، دوم اور کھنگر میں فرق
اول اینٹ: مکمل پکی ہوئی، ایک جیسا سائز اور رنگ۔ بنیاد اور باہر کی دیواروں کے لیے۔
دوم اینٹ: تھوڑی کم پکی۔ اندر کی دیواروں اور پلستر والے کام کے لیے۔
کھنگر اینٹ: زیادہ پکی ہوئی اور سخت۔ سولنگ اور بھرائی کے لیے۔
قصور، رائیونڈ اور لاہور میں ڈیلیوری۔ اپنا علاقہ اور تعداد واٹس ایپ پر بھیجیں۔